آئی فون 7اپنی تاریخ کی سب سے بڑی آفر لے آیا۔۔ جلدی کریں


آئی فون 7اپنی تاریخ کی سب سے بڑی آفر لے آیا۔۔ جلدی کریں
#1
New1  آئی فون 7اپنی تاریخ کی سب سے بڑی آفر لے آیا۔۔ جلدی کریں
[Image: f7a9a54dea0abdcc14c89674bf0a666a.jpg]
کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل کمپنی نے آئی فون 7 میں سگنلز کا مسئلہ سامنے آنے پر متاثرہ صارفین کو موبائل فون کی مفت میں مرمت کی پیشکش کی ہے۔ ایپل نے اعتراف کیا ہے کہ آئی فون 7 کے چند موبائل فونز کے لاجک بورڈ میں خرابی کے باعث بعض صارفین کو سگنلز کی موجودگی کے باوجود 'نو سروس' کا سامنا تھا تاہم متاثرہ افراد اب اس مسئلے کو مفت میں صحیح کراسکتے ہیں۔ایپل کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق ایسے موبائل فونز جن میں خرابی کی نشاندہی ہوئی --> وہ ستمبر 2016 اور فروری 2018 کے درمیان چین، ہانگ کانگ، جاپان، امریکا اور ماکاؤ میں فروخت ہوئے۔آئی فون 7 کی مفت مرمت کی سہولت موبائل کے ماڈل اے 1660 ، اے 1780، اور اے 1779 کے لیے دستیاب ہوگی جب کہ موبائل کا ماڈل نمبر بیک کور پر درج ہے۔کمپنی متاثرہ صارفین سے بذریعہ ای میل رابطے میں رہے گی اور موبائل میں سگنلز کی خرابی کی شکایت کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ پر درج کرائی جاسکتی ہے۔ 
Give Reputation to this user Quote this message in a reply Reply
Thanks given by:

+ New Thread 


Possibly Related Threads...
Thread Author Replies Views Last Post
  سٹڈیز ڈاٹ پی کے: پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیےبہت ہی مفید ویب سائٹ sehrish2134 1 395 25-11-2017, 02:09 AM
Last Post: Admin
  سٹڈیز ڈاٹ پی کے: پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیےبہت ہی مفید ویب سائٹدوستو آج میں آپ کیلئے ای Haania Shah 0 295 24-11-2017, 11:15 PM
Last Post: Haania Shah
  today cinema news BrianGot 1 274 23-11-2017, 05:54 PM
Last Post: UMER
New How To Convert 2Gb Memory Card into 8Gb in Urdu Usama 2 623 16-11-2017, 10:54 PM
Last Post: UMER
New Rights of Husband and Wife in islam Usama 0 506 10-08-2017, 08:41 PM
Last Post: Usama


Users see this thread

1 Guest(s)