سیب


سیب
#1

سیب جلد کے لئے معجزاتی پھل ہے۔ سیب میں موجود الفا ہائیڈروک ایسڈ جلد کی رنگت کو نکھارتا اور اس میں لچک پیدا کرتا ہے۔
ایک سیب کو چھیل کر چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور بیس منٹ کےلئے ایک چوتھائی کپ دودھ میں بھگو دیں۔ پھر سیب دودھ سمیت بلینڈ کرلیں کہ پیسٹ بن جائے۔
اس کو دس منٹ کےلئے فریج میں رکھ دیں۔ پھر اس میں ایک چائے کا چمچ لیموں کا رس مکس کریں اور پورے چہرے اور گردن پر لگا لیں۔ پندرہ منٹ بعد دھو لیں اور آئس کیوب کے ساتھ دو منٹ مساج کریں۔
اس کے استعمال سے جلد بچوں کی طرح نرم وملائم ہو جائے گی۔ ایک ہفتہ تک روزانہ لگائیں ، چہرے کی رنگت صاف 
Reply
#2

:nice:
Reply

Possibly Related Threads...
Thread / Author Replies Views Last Post
Last Post by Fatty
20-09-2018, 02:05 PM
Last Post by Fatty
20-09-2018, 02:04 PM
Last Post by Fatty
20-09-2018, 01:58 PM
Last Post by Fatty
20-09-2018, 01:04 PM
Last Post by Fatty
20-09-2018, 01:03 PM



Users browsing this thread: 1 Guest(s)