Aliza ki taraff se sab ko Salam


Aliza ki taraff se sab ko Salam
#1
Heartbeat 

[shadow=orange]
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم, السلام علیکم


پیارے ممبرز میں آئ ٹی دنیا ڈاٹ پی کے فورم کی ایک ٹیم ممبر ہوں. میرے لءے یہ ایک اعزاز کی بات ہے کہ آئ ٹی دنیا مینیجمینٹ نے مجھے اس فورم کا سب سے پہلا رینک نوازا. مینیجمنٹ کی جانب سے مجھے موڈیریٹررینک دیا گیا ہے, جو ٹیم کا مجھ پہ اعتماد ظایر کرتا ہے.


انشااللہ میں اپنی پوری کوشش کروں گی کہ اپنا کام اور کاوش, آئ ٹی دنیا کو مزید سے مزید تر بہتر بنواؤں. جس میں آپ سب کے تعاون کی بھی اشد ضرورت لا حق ہے.


میں امید کرتی ہوں کی آپ بھی یہی جزبات رکھتے یوں گے.


کسی قسم کا کوئ مشورہ یا شکایت ہو تو. نیچے دءے گءے لنک ہر کلک کر کے

[Only registered and activated users can see links So Kindly Create An Account Now][Only registered and activated users can see links So Kindly Create An Account Now]


اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و نا صر یو,
[/shadow]
Reply
#2

apko bohut bohut mubarak ho
Reply
#3
New1 

خوش آمدید علیذہ ڈئیر
مگر یہ جنات کی بولی تو مجھ سے نہیں پھڑی جا رہی ہے
اپ پتی نہیں کیسے لکھ لیتی ہے

[Image: gunahgar.gif]
Reply
#4

(21-11-2017, 08:10 PM)UMER Wrote:  
خوش آمدید علیذہ ڈئیر
مگر یہ جنات کی بولی تو مجھ سے نہیں پھڑی جا رہی ہے
اپ پتی نہیں کیسے لکھ لیتی ہے

Oho 
آپکے مقدر جناب،یہ ٹھریڈ ہمارا تعارفی تھریڈ تھا
End [b]End [b]End [/b][/b]
Reply
#5

(21-11-2017, 08:15 PM)Aliza Wrote:  Aliza
(21-11-2017, 08:10 PM)UMER Wrote:  UMER
خوش آمدید علیذہ ڈئیر
مگر یہ جنات کی بولی تو مجھ سے نہیں پھڑی جا رہی ہے
اپ پتی نہیں کیسے لکھ لیتی ہے


Oho 
[b]آپکے مقدر جناب،یہ ٹھریڈ ہمارا تعارفی تھریڈ تھا[/b]
[b]End [b]End [b]End [/b][/b][/b]




Wc 


اور میں اپ کا پورا تعارف پڑھنے سے محروم ہو گیا

چلو کوئی بات نہیں  جو نصیب میں تھا اس پر صبر کر لیتا ہوں
اپ کا بہت شکریہ



[Image: gunahgar.gif]
Reply
#6

(21-11-2017, 08:30 PM)UMER Wrote:  
(21-11-2017, 08:15 PM)Aliza Wrote:  Aliza
(21-11-2017, 08:10 PM)UMER Wrote:  UMER
خوش آمدید علیذہ ڈئیر
مگر یہ جنات کی بولی تو مجھ سے نہیں پھڑی جا رہی ہے
اپ پتی نہیں کیسے لکھ لیتی ہے


Oho 
[b]آپکے مقدر جناب،یہ ٹھریڈ ہمارا تعارفی تھریڈ تھا[/b]
[b]End [b]End [b]End [/b][/b][/b]




Wc 


اور میں اپ کا پورا تعارف پڑھنے سے محروم ہو گیا

چلو کوئی بات نہیں  جو نصیب میں تھا اس پر صبر کر لیتا ہوں
اپ کا بہت شکریہ


Dodgy
Reply
#7

Wassalaam
Reply

Possibly Related Threads...
Thread / Author Replies Views Last Post
Last Post by Fatty
27-09-2018, 05:46 PM



Users browsing this thread: 1 Guest(s)